empty
 
 
18.06.2021 03:30 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 18 جون 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

آج یورو نے 1.1920 کی سطح تک اضافہ سے قبل 1.1885 تک تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا تھا - بئیرز مضبوط نظر آ رہے ہیں اور قریب مُدتی تناظر میں 1.1700 کی سطح سے نیچے قیمت لے جانے کے لئے مصمم ارادہ کئے ہوئے ہیں - دن کے دوران واپسی کے امکانات ممکن ہیں اور ان کو مزید شارٹ پوزیشن کے مواقع کے طور پر لیا جانا چاھیے - مثالی طور پر قیمت 1.2218 کی سطح سے نیچے رہے گی

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو 1.1915/20 کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا آنے والے چند ہفتوں میں 1.1700 ، 1.1300 کی سطح تک نیچے جانا متوقع ہے - فوری ریزسٹنس 1.2220 کے گرد دیکھی گئی ہے اور اس کے بعد 1.2266 اور مزید اوپر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 1.1700 کے گرد ہے

یورو / یو ایس ڈی پہلے ہی 1.1700 سے نیچے کی سطح کو حاصل کرنے کے لئے اپنی راہ لئے ہوئے ہے - ویوو کی صورتحال کے مطابق اس بات کا امکان موجود ہے کہ آنے والے چند ہفتوں میں قیمت 1.1300 اور 1.0600 کی سطح تک نیچے جائے گی - تاجران ابھی شارٹ پوزیشنز کو اپنے ہاتھ میں رکھنا چاھیں گے

تجارتی منصوبہ

ابھی شارٹ پوزیشن لیں یعنی فروخت کریں ، سٹاپ 1.2266 اور ہدف 1.1300 پر موجود ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback