empty
 
 
26.07.2021 07:06 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ


یورو/ یو ایس ڈی ہفتہ وار کم ترین سطح کے قریب بند ہوا تھا ۔ قیمت 1.1750 کی بڑی سپورٹ سے بالکل اوپر ہے۔ 1.17 پر ہم 38 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ دیکھتے ہیں جہاں سابقہ لوئیر لوو ملا تھا۔ 1.1750 سے نیچے کی بریک سے 1.17 سے نیچے ایک نئے لوئیر لوو کے امکانات بڑھ جائیں گے۔

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - فیبوناچی ری ٹریسمنٹس

قلیل مدتی تناظر میں یورو / یوایس ڈی رجحان کے تبدیل ہونے کی اور 1.19 کی طرف بڑھنے کی توجیح فراہم کرتا ہے جیسا کہ ہم نے پچھلے تجزیات میں وضاحت کی تھی۔ قریبی مدتی رجحان بئیرش ہے۔ ابھی تک واپسی کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ ہفتہ وار بنیادوں پر بھی رجحان بئیرش ہی ہے۔ ہفتہ وار بنیادوں پر 1.19 کی طرف اضافہ تنزلی کے رجحان کو منسوخ کرنے کے لئے کافی نہیں ہے ۔ ہفتہ وار تجزیہ بئیرش ہی ہے اور 1.15 کی طرف تنزلی کے امکانات کے ذیادہ ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback