empty
 
 
23.06.2022 05:12 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 23 جون 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

بدھ کو تقریباً $1,040 پر سپورٹ ملنے کے بعد ایتھریم جمعرات کو $1,115 کی یومیہ بُلند ترین سطح سے اوپر گیا تھا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت کرپٹو $1,105 کی سطح کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جاتا ہے اور توقع ہے کہ اگلے چند تجارتی دورانیوں میں $995 کی طرف واپس آجائے گا - بئیرز قریب مُدتی تناظر میں قیمتیں $1,195 کے نشان سے نیچے رکھنے کے لیے تیار رہیں گے۔

ایتھریم نے پہلے ہی پچھلے کئی ہفتوں میں $4,850 اور $880 کی کم ترین سطح کے درمیان بڑے درجے والی تنزلی کی ہے۔ مثالی طور پر، قیمتوں کو اگلے کئی تجارتی دورانیوں میں کم از کم $2,400 تک پوری تنزلی کو ریٹریس کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ یہ نوٹ کریں کہ قیمت کی فوری ریزسٹنس $1,920 پر نظر آتی ہے اور ایک بریک آگے بڑھتے ہوئے بُلز کے لئے تعیمیری رہے گی۔

ایتھریم نے گزشتہ کچھ تجارتی دورانیوں میں $880 اور $1,195 کے درمیان حالیہ کم درجہ والا اضافہ بھی کیا ہے۔ قیمتیں فی الحال مندرجہ بالا اضافہ پر کام کر رہی ہیں اور توقع ہے کہ $995 کے قریب سپورٹ ملے گی، جو کہ 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ ہے۔ اس کے بعد بُلز دوبارہ اضافہ کے لئے تیار ہوں گے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 850 ڈالر کے مقابلہ میں 1920 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback