empty
 
 
23.07.2021 12:38 PM
بٹ کوائن کے لئے امکانات

This image is no longer relevant


ٹوئٹر اور اسکوائر کے سی ای او جیک ڈورسی ہمیشہ سے ہی بٹ کوائن کے شوقین رہے ہیں۔ انہیں کرپٹو کرنسیوں پر مکمل اعتماد ہے اور اُن کا خیال ہے کہ کرپٹو کرنسیاں سیارے کو مزید پراُمن بنا سکتی ہیں۔ ارب پتی کے مطابق سرفہرست ڈیجیٹل اثاثہ مالی عدمِ مساوات کو ختم کرنے اور پوری انسانیت کو مزید سنگین مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی اجازت دینے کی طاقت رکھتا ہے

ڈورسی کا کہنا ہے کہ دُنیا کی ہر چیز متوازن نہیں ہے، کسی شخص کے پاس کوئی طاقت نہیں ہے اور بلترتیب مالیاتی نظام کی طرف سے بہت سے خلل سامنے آتے ہیں جو زیادہ سنگین اور اہم مسائل سے توجہ ہٹاتے ہیں اور اس کے علاوہ وہ شخص کو سب سے بڑے اہداف سے بھی دور لے جاتے ہیں کہ جس کو ایک شخص حاصل کرنا چاہتا ہے۔

یاد رہے کہ ٹوئٹر اور اسکوائر کے سی ای او نے "دی بی ورڈ" کے نام سے ایک ورچوئل کانفرنس میں شرکت کی اور بٹ کوائن کو ایک بااختیار معاشی ہتھیار بنانے کے لئے اپنے خیالات پیش کئے تھے ۔ ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک جو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کی پُشت پر ایک متحرک قوت ہیں اور اے آر کے انویسٹ کے سی ای او کیتھی ووڈ بھی اس گفتگو میں موجود تھے۔ جاپانی کمپیوٹر گیمز کمپنی اسکوائر کے کرتا دھرتا بھی وہاں موجود تھے۔

سال 2018 میں ڈورسی نے اپنے اس یقنین کے حوالے سے بات کی تھی کہ بٹ کوائن دس سال کے اندر کرہِ ارض کی واحد کرنسی بن جائے گا۔ اس لہر پر کمپنی اسکوائر نے اس جولائی میں بٹ کوائن والیٹ بنانے کے منصوبے کی تصدیق کی۔ ڈورسی نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ کمپنی ڈی سنٹرل ائزڈ مالیاتی سہولیات کا نظام بنا رہی ہے، یہ ایک ایسا کاروبار ہے کہ جس کا مقصد بینکوں اور کرپٹو کرنسی ایکسچینج جیسے مالیاتی نظام کو نقل کرنا ہے۔

کرپٹوگرافی کی موجودہ حالت اور مستقبل کے امکانات کے درمیان بہت سی رکاوٹیں ہیں جیساء کہ بہت سے علاقوں میں ناقابل بھروسہ یعنی کمزور انٹرنیٹ سروسز ۔ بٹ کوائن کی مائننگ اور لین دین کے لئے درکار بجلی کی کھپت اور بہت سی کرپٹو کرنسیوں کے ماحولیاتی اثرات ڈورسی کے نظریہ سے متصادم ہیں

کانفرنس سے قبل مسک نے کہا تھا کہ ٹیسلا کاروں کی ادائیگی کے لیے بٹ کوائن کو قبول کرنا بند کر دے گی۔ تاہم کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ٹیسلا بٹ کوائن کو ادائیگی کے ذریعہ کے طور پر دوبارہ شروع کرنے جا رہی ہے۔ یہ فرض کرتے ہوئے کہ ادائیگیوں کے لئے قابل تجدید توانائی کا استعمال غالبا 50 فیصد یا اس سے زیادہ ہے اور یہ کہ اس میں اضافہ کرنا ممکن ہے، وہ بلاشبہ بٹ کوائن کو ادائیگی کے طور پر قبول کرنا دوبارہ شروع کر دے گا۔

This image is no longer relevant

Irina Yanina,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback